وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو عید الاضحی اور یوم آزادی کی چھٹیوں کے دوران اپنے حلقوں میں موجود رہنے کی ہدایت

اسلام آباد ۔ 12 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو عید الاضحی اور یوم آزادی کی چھٹیوں کے دوران اپنے حلقوں میں موجود رہنے کی ہدایت کی ہے ۔ پیر کو عید الاضحی کے موقع پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیر اعظم نے اراکین پارلیمان کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے …

اسلام آباد ۔ 12 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو عید الاضحی اور یوم آزادی کی چھٹیوں کے دوران اپنے حلقوں میں موجود رہنے کی ہدایت کی ہے ۔ پیر کو عید الاضحی کے موقع پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیر اعظم نے اراکین پارلیمان کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے حلقوں میں عوام کی مدد کریں ۔ انہوں نے کہاکہ حکومت کراچی میں دہائیوں سے جاری غفلت اور عوام کے مسائل کے خاتمہ کیلئے جامع منصوبہ تیار کر رہی ہے ۔

مزید خبریں