اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان گزشتہ روز پشاور میں بی آر ٹی کے افتتاح کے بعد واپسی پر انتہائی مطمئن اور بہت خوش تھے، پوچھنے پر بتایا کہ پاور سیکٹر کا نیا معاہدہ بھی طے پا گیا ہے۔ جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام …
وزیر اعظم عمران خان پشاور میں بی آر ٹی کے افتتاح کے بعد واپسی پر انتہائی مطمئن اور بہت خوش تھے، پوچھنے پر بتایا کہ پاور سیکٹر کا نیا معاہدہ بھی طے پا گیا ہے ،معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان گزشتہ روز پشاور میں بی آر ٹی کے افتتاح کے بعد واپسی پر انتہائی مطمئن اور بہت خوش تھے، پوچھنے پر بتایا کہ پاور سیکٹر کا نیا معاہدہ بھی طے پا گیا ہے۔ جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ جی آئی ڈی سی سے بچنے والا پیسہ ملک کی ترقی کے لئے استعمال ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ میں کافی دیر سوچتا رہا کہ محب وطن اور ایماندار لیڈر ہو تو ملک کو گھر کی طرح چلاتا ہے۔








