وزیر اعظم عمران خان کا جماعت اسلا می کے رہنما حافظ سلمان بٹ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیر اعظم عمران خان کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ماحولیاتی تحفظ کے لئے

اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے جماعت اسلا می کے رہنما حافظ سلمان بٹ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ہفتہ کو ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے سوگوار خاندان کے ساتھ تعزیت کرتے ہوئےپسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔