اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے ممتاز عالم دین مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیراعظم نے مرحرم کے درجات کی بلندی کی دعا کی اور غمزدہ خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کا ممتاز عالم دین مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں