وزیر اعظم عمران خان کا پی بی اے ایگزیکیٹو کمیٹی کے چیئرمین شکیل مسعود حسین کی والدہ کے انتقال پراظہارافسوس

اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن (پی بی اے) کی ایگزیکیٹو کمیٹی کے چیئرمین شکیل مسعود حسین کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی اور غمزدہ خاندان کے صبر کے لئے دعا بھی کی۔