وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے امور بارے اجلاس

لاہور ۔ یکم مارچ(اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ شہری علاقوں میں اونچی عمارتوں کی حد پر قوانین بنائیں جبکہ شہری علاقوں میں پارکس اور درختوں کا تحفظ کیا جائے۔انہوں نے یہ بات جمعہ کو یہاں لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے امور پر اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار، صوبائی وزیر میاں محمود الرشید، چیف سیکرٹری اور سینیئر افسران …

لاہور ۔ یکم مارچ(اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ شہری علاقوں میں اونچی عمارتوں کی حد پر قوانین بنائیں جبکہ شہری علاقوں میں پارکس اور درختوں کا تحفظ کیا جائے۔انہوں نے یہ بات جمعہ کو یہاں لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے امور پر اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار، صوبائی وزیر میاں محمود الرشید، چیف سیکرٹری اور سینیئر افسران نے شرکت کی۔ وزیر اعظم نے ہدایت کہ ایل ڈی اے کی مکمل طور پر تنظیم نو کی جائے،کرپشن اور بد انتظامی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

Leave a Reply