اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے مسیحی برادری کو ان کے مذہبی تہوار ایسٹر کی مبارکباد دی ہے۔ ایسٹر کے موقع پر اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے تمام مسیحی شہریوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ایسٹر کی مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کی مسیحی برادری کو ان کے مذہبی تہوار ایسٹر کی مبارکباد