وزیر اعظم عمران خان کی پاکستان کبڈی ٹیم کو کبڈی کا عالمی کپ جیتنے پر مبارکباد

اسلام آباد ۔ 16 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کبڈی ٹیم کو کبڈی کا عالمی کپ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیں ملک و قوم کا نام روشن کرنے والی ٹیم پر فخر ہے۔

مزید خبریں