وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری کی رہائش گاہ آمد ، ان سے والدہ کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا

لاہور۔7مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کی والدہ کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا۔ ہفتہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے مرحومہ کے بلندی درجات اور انکے اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا کی۔وزیرِ اعظم نے جنید انوار چوہدری کے والد کی بھی مزاج پرسی کی …

لاہور۔7مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کی والدہ کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا۔

ہفتہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے مرحومہ کے بلندی درجات اور انکے اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا کی۔وزیرِ اعظم نے جنید انوار چوہدری کے والد کی بھی مزاج پرسی کی اوران کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔