وزیر اعظم ناصر الملک کی ساراوان ہاوس میں شہید سراج رئیسانی کے خاندان سے تعزیت

کوئٹہ ۔15 جولائی(اے پی پی) وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک ساراوان ہاو¿س کوئٹہ پہنچے ۔ اتوار کو وزیراعظم ہاﺅس میڈیا ونگ کے مطابق نگران وزیراعظم نے شہید سراج رئیسانی کے خاندان سے تعزیت کی اور ان کے درجات کی بلندی کےلئے دعا کی۔