کراچی۔ 24 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کے موقع پر پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے دورے کی بہترین کوریج اور ملک کے مثبت امیج کو اجاگر کرنے پر میڈیا کا شکریہ ادا کیا ہے۔انہوں نے بدھ کو پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن (پی بی اے ) کے نمائندوں …
وزیر اعظم کی معاون خصوصی فروس عاشق اعوان نے دورہ امریکہ کے موقع پرمیڈیا کے مثبت کردار پر شکریہ ادا کیا

مزید خبریں
کراچی۔ 24 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کے موقع پر پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے دورے کی بہترین کوریج اور ملک کے مثبت امیج کو اجاگر کرنے پر میڈیا کا شکریہ ادا کیا ہے۔انہوں نے بدھ کو پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن (پی بی اے ) کے نمائندوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے کہا کہ وہ حکومت کی جانب سے پی بی اے کا شکریہ ادا کرنے آئی ہیں جنہوں نے وزیر اعظم کے دورے کے موقع پر مثبت کردار ادا کیا ہے۔








