اسلام آباد ۔ 09جولائی (اے پی پی)وزیر اعظم کی نوجوانوں کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کے چھوتھے اور پانچویں مراحل کاپیر سے آغاز ہو رہا ہے ۔ ملک بھر میں اعلیٰ تعلیم کے سرکاری اداروں کے طلباءمیں دو لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے ۔ پی ایچ ڈی ، ایم فل ، ماسٹرز اور انڈر گریجویٹ کورسز کے طلباءلیپ ٹاپ کے حصول کیلئے درخواست دینے کے اہل ہیں۔
وزیر اعظم کی نوجوانوں کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کے چھوتھے اور پانچویں مراحل کا پیر سے آغاز ہو رہا ہے

مزید خبریں