پشاور۔08 جولائی (اے پی پی )وزیر اعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ پاکستان کی ترقی کاوژن اورمشن وزیراعظم محمدنوازشریف کی قیادت میںجاری رہیگا،کوئی مائی کالعل سازشوںکے ذریعے ترقی کی راہ میں رکاوٹ حائل نہیںکرسکتا، 2018 کے عوامی جے آئی ٹی میںدودھ کادودھ پانی کاپانی ہوجائیگا اورپاکستان مسلم لیگ (ن) پہلے کی نسبت زیادہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔انہوںنے کہاکہ نام نہادتبدیلی والوںکاچہرہ عوام کے سامنے بے نقاب ہوچکاہے،انکا مقصدملکی اورعوامی …
وزیر اعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام کا جلوزو نوشہرہ میں220کے وی گرڈسٹیشن کاسنگ بنیاد رکھنے کے بعد تقریب سے خطاب

مزید خبریں
پشاور۔08 جولائی (اے پی پی )وزیر اعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ پاکستان کی ترقی کاوژن اورمشن وزیراعظم محمدنوازشریف کی قیادت میںجاری رہیگا،کوئی مائی کالعل سازشوںکے ذریعے ترقی کی راہ میں رکاوٹ حائل نہیںکرسکتا، 2018 کے عوامی جے آئی ٹی میںدودھ کادودھ پانی کاپانی ہوجائیگا اورپاکستان مسلم لیگ (ن) پہلے کی نسبت زیادہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔انہوںنے کہاکہ نام نہادتبدیلی والوںکاچہرہ عوام کے سامنے بے نقاب ہوچکاہے،انکا مقصدملکی اورعوامی خدمت نہیںاقتدارہے،تحریک انصاف عوام کی آنکھوںمیںمزیددھول نہیںجھونک سکتے،تعلیمی ایمرجنسی کابانڈہ پھوٹ گیا۔ان خیالات کااظہارانہوںنے جلوزو نوشہرہ میں220کے وی گرڈسٹیشن کاسنگ بنیاد رکھنے کے بعدایک پر وقارتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔








