وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی کا ڈپلومیٹیک کورس کے شرکاءسے خطاب

اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے ڈپلومیٹیک کورس کے شرکاءپر زور دیا ہے کہ وہ جدید اور جمہوری اسلامی ریاست کے نمائندوں کی حیثیت سے نوجوان سفارتکار اعتدال پسندی،رواداری اور ہمدردی کے کلچر کو فروغ دیں۔ اقتصادی ترقی اور ترقی کے مواقع کے لحاظ سے موجودہ صدی پاکستان کی ہے۔یہ باتیں انہوں نے بدھ کو فارن سروس …

اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے ڈپلومیٹیک کورس کے شرکاءپر زور دیا ہے کہ وہ جدید اور جمہوری اسلامی ریاست کے نمائندوں کی حیثیت سے نوجوان سفارتکار اعتدال پسندی،رواداری اور ہمدردی کے کلچر کو فروغ دیں۔ اقتصادی ترقی اور ترقی کے مواقع کے لحاظ سے موجودہ صدی پاکستان کی ہے۔یہ باتیں انہوں نے بدھ کو فارن سروس اکیڈمی اسلام آباد میں منعقدہ 37ویں خصوصی ڈپلومیٹک کورس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق کورس میں 44ویں کامن ٹریننگ پروگرام سے فارن سروس پروبیشنرز حصہ لے رہے ہیں۔حالیہ بیچ تقریبا 50 فیصد خواتین پر مشتمل ہے جو فارن سروس آف پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین شرح ہے۔معاون خصوصی نے کہا کہ اقتصادی ترقی اور ترقی کے مواقع کے لحاظ سے موجودہ صدی پاکستان کیلئے ہے ۔

Leave a Reply