اسلام آباد ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے قائد اعظم محمد علی جناح اور وزیر اعظم محمد نواز شریف کی مشترکہ سالگرہ کے موقع پر تقریب میں شرکت کی ۔ اس حوالے سے انہوں نے یہاں نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر قائد اعظم محمد علی جناح اور وزیر اعظم محمد نواز شریف کی سالگرہ کاایک ہزار …
وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کی قائد اعظم محمد علی جناح اور وزیر اعظم محمد نواز شریف کی سالگرہ کے موقع پر تقریب میں شرکت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے قائد اعظم محمد علی جناح اور وزیر اعظم محمد نواز شریف کی مشترکہ سالگرہ کے موقع پر تقریب میں شرکت کی ۔ اس حوالے سے انہوں نے یہاں نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر قائد اعظم محمد علی جناح اور وزیر اعظم محمد نواز شریف کی سالگرہ کاایک ہزار پاﺅنڈ کا مشترکہ کیک کاٹا ۔








