اسلام آباد ۔ یکم فروری (اے پی پی) وزیر اعظم یوتھ پروگرام سے 11 لاکھ 10ہزار نوجوانوں نے ملک بھر سے استفادہ کیا۔ بزنس لون سے 20ہزار 499 افراد کو 20.52 ارب کے قرضے فراہم کئے گئے ۔ ریڈیو پاکستان کو انٹرویو دیتے ہوئے چیئرپرسن پرائم منسٹر یوتھ پروگرام لیلیٰ خان نے کہاکہ وزیر اعظم کے سکل پروگرام کے تحت 1لاکھ مردوں اور خواتین کو فنی و پیشہ وارانہ تربیت …
وزیر اعظم یوتھ پروگرام سے 11 لاکھ 10ہزار نوجوانوں نے استفادہ کیا، 20ہزار 499 افراد کو 20.52 ارب کے قرضے فراہم کئے گئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم فروری (اے پی پی) وزیر اعظم یوتھ پروگرام سے 11 لاکھ 10ہزار نوجوانوں نے ملک بھر سے استفادہ کیا۔ بزنس لون سے 20ہزار 499 افراد کو 20.52 ارب کے قرضے فراہم کئے گئے ۔ ریڈیو پاکستان کو انٹرویو دیتے ہوئے چیئرپرسن پرائم منسٹر یوتھ پروگرام لیلیٰ خان نے کہاکہ وزیر اعظم کے سکل پروگرام کے تحت 1لاکھ مردوں اور خواتین کو فنی و پیشہ وارانہ تربیت دی گئی۔ انہوںنے کہاکہ 25 سے 30 فیصد نشستیں خواتین کے لئے مختص کی گئی ہیں۔








