وزیر اعلیٰ سے کمیونسٹ پارٹی چائنہ کے وزیر کی ملاقات، سی پیک پر پیش رفت اوردونوں جماعتوں کے مابین تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال

لاہور۔10 دسمبر(اے پی پی )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے ےہاںکمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے وزیروانگ یاجن کی سر براہی میں اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی،جس مےںباہمی دلچسپی کے امور، سی پیک کے منصوبوں پر پیش رفت اور مسلم لیگ (ن)و کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے مابین تعلقات کو مزیدمضبوط کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کےاگےا۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے وزیر وانگ یاجن نے وزیر اعلیٰ شہباز …

لاہور۔10 دسمبر(اے پی پی )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے ےہاںکمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے وزیروانگ یاجن کی سر براہی میں اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی،جس مےںباہمی دلچسپی کے امور، سی پیک کے منصوبوں پر پیش رفت اور مسلم لیگ (ن)و کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے مابین تعلقات کو مزیدمضبوط کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کےاگےا۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے وزیر وانگ یاجن نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی انتھک محنت اور کرشماتی لیڈر شپ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی قابل فخر قیادت میں پنجاب میں نمایاں ترقی ہوئی ہے اور شہباز شریف کی پنجاب حکومت نے حیران کن اور متاثر کن کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

Leave a Reply