وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نماز عیدالاضحی ریس کورس پارک میں ادا کی

لاہور۔22 اگست(اے پی پی )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عیدالاضحی کی نماز صوبائی دارالحکومت لاہور کے ریس کورس پارک میں ادا کی‘ نماز عید کی ادائیگی کے بعد انہوں نے قوم کو عیدالاضحی اور نئے پاکستان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ عید پاکستان میں تبدیلی کی بنیاد ہے اور نئے پاکستان کی خوشی میں عید کی خوشی کو دوبالا کر دیا ہے‘ انہوں نے کہا کہ …

لاہور۔22 اگست(اے پی پی )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عیدالاضحی کی نماز صوبائی دارالحکومت لاہور کے ریس کورس پارک میں ادا کی‘ نماز عید کی ادائیگی کے بعد انہوں نے قوم کو عیدالاضحی اور نئے پاکستان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ عید پاکستان میں تبدیلی کی بنیاد ہے اور نئے پاکستان کی خوشی میں عید کی خوشی کو دوبالا کر دیا ہے‘ انہوں نے کہا کہ عید پر محروم طبقے کے ساتھ خوشیاں بانٹنا قومی و دینی فریضہ ہے۔