لاہور۔23ستمبر (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے رائیونڈکے سیوریج ڈسپوزل کنویں میں ڈوبنے سے تین افراد کے جاں بحق ہونے پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اورتعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلی نے حفاظتی آلات کے بغیر کنویں میں مزدوروں کو اتارنے پر رپورٹ طلب کرلی ہے۔
وزیر اعلی پنجاب کارائیونڈکے سیوریج ڈسپوزل کنویں میں ڈوبنے سے تین افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

مزید خبریں
لاہور۔23ستمبر (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے رائیونڈکے سیوریج ڈسپوزل کنویں میں ڈوبنے سے تین افراد کے جاں بحق ہونے پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اورتعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلی نے حفاظتی آلات کے بغیر کنویں میں مزدوروں کو اتارنے پر رپورٹ طلب کرلی ہے۔








