وزیر اعلی پنجاب کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیر اعلی مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے

لاہور۔8اگست (اے پی پی):وزیر اعلی مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے غمزدہ خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیا ہے۔

مزید خبریں