وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان کی لاہور دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے لاہور دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ پیر کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ جاری رہے گی اور ہم نے پاکستان کی سرزمین سے دہشت گردی کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے۔

Leave a Reply