وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیلئے جمعہ کو چی بیجنگ جائیں گے

بیجنگ ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیلئے جمعہ کو چین کے سرکاری دورہ پر بیجنگ پہنچیں گے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان جینگ شوانگ نے بدھ کو یہاں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ اپنے دورہ کے دوران خواجہ محمد آصف اپنے چینی ہم منصب وانگ یی اور دیگر …

بیجنگ ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیلئے جمعہ کو چین کے سرکاری دورہ پر بیجنگ پہنچیں گے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان جینگ شوانگ نے بدھ کو یہاں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ اپنے دورہ کے دوران خواجہ محمد آصف اپنے چینی ہم منصب وانگ یی اور دیگر رہنماﺅں سے بات چیت کریں گے۔ ترجمان کے مطابق چین اور پاکستان سدا بہار سٹرٹیجک شراکت دار ہیں، دونوں اطراف کے درمیان اعلیٰ سطح پر متواتر تبادلے اور مفید عملی تعاون پایا جاتا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply