وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کا افغان ہم منصب صلاح الدین ربانی کیساتھ ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کیساتھ تعلقات کوبہت اہمیت دیتا ہے اور دونوں ملکوں کی ترقی و خوشحالی کیلئے سیاسی ،اقتصادی،تجارتی و ٹرانزٹ،سکیورٹی سمیت دیگر شعبوں میں افغانستان کیساتھ ملکر کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق یہ باتیں انہوں نے بدھ کو اپنے افغان ہم منصب صلاح الدین ربانی کیساتھ ٹیلی …

اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کیساتھ تعلقات کوبہت اہمیت دیتا ہے اور دونوں ملکوں کی ترقی و خوشحالی کیلئے سیاسی ،اقتصادی،تجارتی و ٹرانزٹ،سکیورٹی سمیت دیگر شعبوں میں افغانستان کیساتھ ملکر کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق یہ باتیں انہوں نے بدھ کو اپنے افغان ہم منصب صلاح الدین ربانی کیساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہیں۔خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں پائیدار امن و استحکام کیلئے افغان حکومت اور عوام کی قیادت میں امن عمل کی بھر پور حمایت کرتا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply