اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کشیدہ تعلقات کی بنیادی وجہ بنگلہ دیشی حکومت کا رویہ ہے‘ ہم پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات میں خرابی نہیں چاہتے‘ بنگلہ دیش نے سارک کانفرنس کو خراب کرنے میں بھارت کا ساتھ دیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران خواجہ آصف نے بتایا …
وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کا قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران اظہار خیال
اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کشیدہ تعلقات کی بنیادی وجہ بنگلہ دیشی حکومت کا رویہ ہے‘ ہم پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات میں خرابی نہیں چاہتے‘ بنگلہ دیش نے سارک کانفرنس کو خراب کرنے میں بھارت کا ساتھ دیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران خواجہ آصف نے بتایا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کشیدگی کی وجہ بنگلہ دیشی حکومت کا رویہ ہے۔








