اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے حضرت سلطان باہوؒ کے سجادہ نشین صاحبزادہ پیر خالد سلطان القادری نے منگل کو یہاں وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ صاحبزادہ خالد سلطان نے بہترین خارجہ پالیسی اپنانے اور دنیا بھر میں کامیابی کے ساتھ پاکستان کا تشخص اجاگر کرنے پر وزیر خارجہ کو مبارکباد پیش کی۔ وزیر خارجہ نے صاحبزادہ خالد سلطان کا شکریہ ادا …
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے حضرت سلطان باہوؒ کے سجادہ نشین صاحبزادہ پیر خالد سلطان القادری کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے حضرت سلطان باہوؒ کے سجادہ نشین صاحبزادہ پیر خالد سلطان القادری نے منگل کو یہاں وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ صاحبزادہ خالد سلطان نے بہترین خارجہ پالیسی اپنانے اور دنیا بھر میں کامیابی کے ساتھ پاکستان کا تشخص اجاگر کرنے پر وزیر خارجہ کو مبارکباد پیش کی۔ وزیر خارجہ نے صاحبزادہ خالد سلطان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے نہتے مسلمانوں کےلئے خصوصی دعا کی درخواست کی۔








