وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سینیٹر میر حاصل بزنجو کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سینیٹر میر حاصل بزنجو کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔جمعرات کو اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سینیٹر میر حاصل بزنجو ایک زیرک سیاستدان اور پر خلوص شخصیت کے حامل تھے۔میر حاصل بزنجو کے انتقال کی خبر سن کر دل گرفتہ ہوں۔ مخدوم شاہ محمود قریشی نے میر حاصل بزنجو …

اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سینیٹر میر حاصل بزنجو کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔جمعرات کو اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سینیٹر میر حاصل بزنجو ایک زیرک سیاستدان اور پر خلوص شخصیت کے حامل تھے۔میر حاصل بزنجو کے انتقال کی خبر سن کر دل گرفتہ ہوں۔ مخدوم شاہ محمود قریشی نے میر حاصل بزنجو کی مغفرت اور بلندی ءدرجات اور لواحقین اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید خبریں