اسلام آباد ۔ 6 جنوری (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور کویت کے وزیر خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد ناصر المحمد الصباح نے خطے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ پیر کو وزارت خارجہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کویت کے وزیر خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد ناصر المحمد الصباح سے ٹیلیفون پر رابطہ …
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کویت کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر رابطہ ،خطے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 جنوری (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور کویت کے وزیر خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد ناصر المحمد الصباح نے خطے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ پیر کو وزارت خارجہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کویت کے وزیر خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد ناصر المحمد الصباح سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور خطے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔








