اسلام آباد ۔ 19 نومبر (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اعظم خان سواتی نے منگل کو یہاں وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم خان سواتی نے وزیر خارجہ کی ہمشیرہ اور کزنز کے انتقال پر اظہار تعزیت اور مرحومین کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اعظم خان سواتی کی ملاقات

مزید خبریں