اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بدھ کو سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر سے ٹیلفونک رابطہ کیا۔وزیر خارجہ نے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران اپنے سعودی ہم منصب کو بھارت کے جارحانہ عزائم اور خطے میں امن و امان کی ناگفتہ صورتحال سے آگاہ کیا۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہندوستان کی حکومت سیاسی …
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر سے ٹیلفونک رابطہ،بھارت کے جارحانہ عزائم اور خطے میں امن و امان کی ناگفتہ صورتحال سے آگاہ کیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بدھ کو سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر سے ٹیلفونک رابطہ کیا۔وزیر خارجہ نے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران اپنے سعودی ہم منصب کو بھارت کے جارحانہ عزائم اور خطے میں امن و امان کی ناگفتہ صورتحال سے آگاہ کیا۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہندوستان کی حکومت سیاسی مقاصد کیلئے پورے خطے کے امن کو داو¿ پر لگانا چاہتا ہے۔پاکستان نے ان خطرات کو بھانپتے ہوئے، عالمی برادری کو تمام خدشات سے باخبر رکھا۔








