وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا علامہ طالب جوہری کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے معروف عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ علا مہ طالب جوہری کی علمی، ادبی اور دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مرحوم کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار اور مرحوم کی مغفرت …

اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے معروف عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ علا مہ طالب جوہری کی علمی، ادبی اور دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مرحوم کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار اور مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے خصوصی دعا کی ہے۔