اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کراچی چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق چیئرمین معروف تاجر سراج قاسم تیلی کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سراج قاسم تیلی کے انتقال کی خبر سن کر دکھ ہوا،منگل کو اپنے ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مرحوم تاجروں کے حقوق کے تحفظ اور ان کو درپیش مسائل کے حل …
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا چیئرمین معروف تاجر سراج قاسم تیلی کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کراچی چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق چیئرمین معروف تاجر سراج قاسم تیلی کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سراج قاسم تیلی کے انتقال کی خبر سن کر دکھ ہوا،منگل کو اپنے ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مرحوم تاجروں کے حقوق کے تحفظ اور ان کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ہمیشہ متحرک دکھائی دیے۔وزیر خارجہ نے سراج قاسم تیلی کے انتقال پر ان کے لواحقین اور اہل خانہ کے ساتھ اظہار تعزیت اور مرحوم کی مغفرت اور بلندی ءدرجات کیلئے دعا کی۔








