استنبول ۔ 9 دسمبر (اے پی پی) استنبول میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ ادریس زمان سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماﺅں نے اس موقع پر افغانستان میں دیرپا امنو امان اور باہمی رابطوں کے فروغ کے حوالے سے گفتگو کی۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ ادریس زمان سے ملاقات

مزید خبریں