وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات

استنبول ۔ 9 دسمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے استنبول میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماﺅں نے باہمی رابطوں کے فروغ اور خطہ کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال بھی کیا۔