وزیر داخلہ احسن اقبال کی زخمی ہونے کے بعد پہلی بار ایوان میں آمد،

اسلام آباد۔ 23 مئی(اے پی پی) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد بدھ کو پہلی بار ایوان میں آئے۔ ایوان آمد پر حکومت اور اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے ارکان ان کی نشست پر گئے اور ان کی خیریت دریافت کی۔