اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے معروف میزبان اور فنکار طارق عزیز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ بدھ کو اپنے تعزیتی پیغام میںانہوں نے کہا کہ وہ ایک عہد ساز فن کار تھے ،فن کی دنیا میں ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ انہوں نے طارق عزیز کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا …
وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کا معروف میزبان طارق عزیز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے معروف میزبان اور فنکار طارق عزیز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ بدھ کو اپنے تعزیتی پیغام میںانہوں نے کہا کہ وہ ایک عہد ساز فن کار تھے ،فن کی دنیا میں ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ انہوں نے طارق عزیز کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی۔








