وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کی کوئٹہ میں دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کوئٹہ میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے شہداءکی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

مزید خبریں