اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اے پی پی) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت اپنے وسائل میں رہتے ہوئے تعلیم پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، جدید دنیا میں سیکھنے کے انداز بدل گئے، ٹیکنالوجی کمپیوٹر اور سائنٹیفک لٹریچر میں ہم بہت پیچھے ہیں
وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں کانفرنس سے خطاب

مزید خبریں