وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے رابطہ‘ لاہور میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے رابطہ کر کے لاہور میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے لاہور دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب کو واقعہ کی تفتیش اور جاں بحق افراد کی شناخت کے …

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے رابطہ کر کے لاہور میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے لاہور دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب کو واقعہ کی تفتیش اور جاں بحق افراد کی شناخت کے سلسلہ میں وفاقی اداروں کی طرف سے ہر ممکنہ معاونت کی یقین دہانی کرائی۔

Leave a Reply