وزیر دفاع خرم دستگیر خان ساتویں سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کےلئے ماسکو پہنچ گئے

راولپنڈی ۔۔ 3 اپریل (اے پی پی) وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان ساتویں سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کےلئے ماسکو پہنچ گئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق بین الاقوامی سکیورٹی بارے (آج) بدھ 4 سے شروع ہو گی اور دو دن جاری رہے گی۔ کانفرنس کا اہتما م روسی فیڈریشن کی وزارت دفاع نے کیا ہے۔ کانفرنس میں یورپ، ایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ کو درپیش …

راولپنڈی ۔۔ 3 اپریل (اے پی پی) وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان ساتویں سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کےلئے ماسکو پہنچ گئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق بین الاقوامی سکیورٹی بارے (آج) بدھ 4 سے شروع ہو گی اور دو دن جاری رہے گی۔ کانفرنس کا اہتما م روسی فیڈریشن کی وزارت دفاع نے کیا ہے۔ کانفرنس میں یورپ، ایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ کو درپیش سکیورٹی مسائل بارے بھی تبادلہ خیال ہو گا۔