وزیر دفاع پرویز خٹک سے فرانس کے سفیر مارس بیرٹری کی ملاقات ، اہمی دلچسپی کے امور، دفاع کے شعبے میں تعاون سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ۔ 3 مارچ (اے پی پی) وزیر دفاع پرویز خٹک سے فرانس کے سفیر مارس بیرٹری نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دفاع کے شعبے میں تعاون سمیت دیگر امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فرانس کے سفیر نے اسلام آباد میں منگل کو وزیر دفاع سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی جس میں مختلف امور زیر غور آئے۔