اسلام آباد ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ سے چین کے ایک اعلی سطحی وفد جس میں صوبہ سچوان کے نائب گورنر پروفیسر یانگ شنگ پنگ کی قیادت میں ملاقات کی ہے ۔گزشتہ روز یہاں ملاقات کرنے والے وفد میں چین کے فوڈ اور ڈرگ ریگولیٹری ادراہ کے حکام شامل تھے۔ وزیر قومی صحت نے وفد کا پرتپاک استقبال کیا اور بتایا کہ دونوں …
وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ سے چین کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ سے چین کے ایک اعلی سطحی وفد جس میں صوبہ سچوان کے نائب گورنر پروفیسر یانگ شنگ پنگ کی قیادت میں ملاقات کی ہے ۔گزشتہ روز یہاں ملاقات کرنے والے وفد میں چین کے فوڈ اور ڈرگ ریگولیٹری ادراہ کے حکام شامل تھے۔ وزیر قومی صحت نے وفد کا پرتپاک استقبال کیا اور بتایا کہ دونوں ممالک کے مابین کئی سالوں سے اس اشتراک کارمضبوط ہوا ہے۔ انہوں نے پاک چین اقتصادی راہداری دونوں ممالک کے عوام کو ایک دوسرے کے بالکل قریب لے آئی ہے اور ہمیں مختلف شعبوں میں پیدا ہونے والے مواقع سے بھر پور استفادہ حاصل کرنا چاہیے۔








