وزیر مملکت اطلاعات‘ نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب کی شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشث گردوں کے حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات‘ نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشث گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد مذموم عزائم سے دہشت گردی کے خلاف قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہر پاکستانی دہشت گردی کے …

اسلام آباد ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات‘ نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشث گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد مذموم عزائم سے دہشت گردی کے خلاف قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہر پاکستانی دہشت گردی کے خلاف جنگ کا سپاہی ہے‘ افواج پاکستان کے کاندھے سے کاندھا ملاکر دھشت گردی کا صفایا کریں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply