اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات، نشریات، قومی تاریخ و ادبی ورثہ مریم اورنگزیب نے 92 نیوز کی رپورٹر میمونہ عارف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا 92 نیوز کی رپورٹر میمونہ عارف کے انتقال پر اظہار افسوس

مزید خبریں