وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب

کھیلوں کی سرگرمیاں صحت مند اقوام کی عکاسی کرتی ہیں، کھیلوں کی سرگرمیوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ معاشرہ آگے بڑھ رہا ہے وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کھیلوں کی …

کھیلوں کی سرگرمیاں صحت مند اقوام کی عکاسی کرتی ہیں، کھیلوں کی سرگرمیوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ معاشرہ آگے بڑھ رہا ہے
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب

اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کھیلوں کی سرگرمیاں صحت مند اقوام کی عکاسی کرتی ہیں۔ بدھ کو یہاں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کھیلوں کی سرگرمیوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ معاشرہ آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے انٹر میڈیا ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو مبارکباد دی۔ روزنامہ جنگ کی ٹیم نے روزنامہ دی نیوز کی ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں کامیابی حاصل کی۔ ٹورنامنٹ میں 20 سے زائد ٹیموں نے شرکت کی۔ آخر میں وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور ایوارڈز تقسیم کئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply