وزیر مملکت برائے امور داخلہ بلیغ الرحمان کا ایوان بالا میں جواب

اسلام آباد ۔20جنوری(اے پی پی) ایوان بالا کو بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2015-16ءکے دوران ملک میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی کوئی اجازت نہیں دی گئی۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر طلحہ محمود کے سوال کے جواب میں وزیر مملکت برائے امور داخلہ بلیغ الرحمان نے بتایا کہ مالی سال 2015-16ءکے دوران ملک میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی …

اسلام آباد ۔20جنوری(اے پی پی) ایوان بالا کو بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2015-16ءکے دوران ملک میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی کوئی اجازت نہیں دی گئی۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر طلحہ محمود کے سوال کے جواب میں وزیر مملکت برائے امور داخلہ بلیغ الرحمان نے بتایا کہ مالی سال 2015-16ءکے دوران ملک میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی کوئی اجازت نہیں دی گئی ہے تاہم کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے منظور کردہ ڈرگ پرائسنگ پالیسی 2015ءکے تحت بعض مخصوص درجات کی ادویات میں آٹھ سے 20 فیصد اضافہ کی اجازت دی گئی کیونکہ ان کی قیمت بہت کم تھی جیسا کہ فولک ایسڈ گولیوں کی قیمت 30 پیسہ فی گولی سے بڑھا کر 43.60 پیسہ فی گولی 43.60) بحساب 100 گولیاں) کی اجازت دی ۔

مزید خبریں

Leave a Reply