وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر کا قومی اسمبلی میں ذاتی نکتہ وضاحت پر اظہار خیال

اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی)وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ یہ کہنا درست نہیں کہ حکومت نے 1500 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگائے ہیں‘ ہم نے 550 ارب روپے کے ٹیکس لگائے ہیں‘ وزیراعظم ہاﺅس کے بجٹ میں 12 فیصد کمی کی ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وزیر مملکت حماد اظہر نے ذاتی نکتہ وضاحت پر کہا کہ جھوٹوں پر اللہ …

اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی)وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ یہ کہنا درست نہیں کہ حکومت نے 1500 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگائے ہیں‘ ہم نے 550 ارب روپے کے ٹیکس لگائے ہیں‘ وزیراعظم ہاﺅس کے بجٹ میں 12 فیصد کمی کی ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وزیر مملکت حماد اظہر نے ذاتی نکتہ وضاحت پر کہا کہ جھوٹوں پر اللہ کی لعنت‘ ہم نے 10 ہزار ارب سٹیٹ بنک سے قرضہ نہیں لیا۔ جون 2018ءمیں ماضی کی حکومت کے قرضے 31 ہزار ارب تک پہنچ گئے تھے۔ رواں سال موجودہ حکومت نے 950 ارب ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی کی ہے۔ ہمارے دور میں صرف بیرونی قرضوں میں 2.7 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply