وزیر مملکت برائے سیفران و انسداد منشیات شہریار آفریدی کو وزارت کے حکام کی جانب سے بریفینگ

اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی) وزیر مملکت برائے سیفران و انسداد منشیات شہریار آفریدی کو انسداد منشیات میں وزارت کے حکام نے تفصیلی بریفینگ دی گئی۔ بریفینگ کے دوران بتایا گیا کہ بڑے پیمانے پر اقدامات کیلئے مشاورت، منشیات کے ایکٹ 1997ءمیں ترامیم کا تجویزی مسودہ، دوائیاں بنانے والی کمپنی کی ریگولریٹری پر غور، اے این ایف کو مزید م¶ثر بنانے کے لئے لائحہ عمل اور منشیات …

اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی) وزیر مملکت برائے سیفران و انسداد منشیات شہریار آفریدی کو انسداد منشیات میں وزارت کے حکام نے تفصیلی بریفینگ دی گئی۔ بریفینگ کے دوران بتایا گیا کہ بڑے پیمانے پر اقدامات کیلئے مشاورت، منشیات کے ایکٹ 1997ءمیں ترامیم کا تجویزی مسودہ، دوائیاں بنانے والی کمپنی کی ریگولریٹری پر غور، اے این ایف کو مزید م¶ثر بنانے کے لئے لائحہ عمل اور منشیات کے استعمال کے حوالے سے نئے سروے کا جلد اہتمام کیا جائے گا۔

Leave a Reply