وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی مذمت

اسلام آباد ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل اور ماہرین آب نے بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور ڈبلیو ٹی او کو بھارت پر سندھ طاس معاہدے پر عملدرآمد کیلئے زور دینا چاہئے ، پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازعات کا حل نکالنا ہو گا۔

مزید خبریں