اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف کو وزیر اعظم ہاﺅس سے نکالا جا سکتا ہے عوام کے دلوں سے نہیں، دلوں میں جو بستا ہے حکومت اسی کی ہے، نواز شریف کا دور تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا، نواز شریف کا نظریہ ملک کو مضبوط کرنے کا نظریہ ہے جس پر موجودہ …
وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا برماٹاﺅن میں گیس فراہمی تقریب سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف کو وزیر اعظم ہاﺅس سے نکالا جا سکتا ہے عوام کے دلوں سے نہیں، دلوں میں جو بستا ہے حکومت اسی کی ہے، نواز شریف کا دور تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا، نواز شریف کا نظریہ ملک کو مضبوط کرنے کا نظریہ ہے جس پر موجودہ حکومت تندہی سے کام کر رہی ہے، نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے سپریم لیڈر ہیں، پارٹی انہی کی راہنمائی میں مستقبل کی سیاست کرے گی۔ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت نے اتوار کو یہاں برماٹاﺅن میں گیس فراہمی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔








