وزیر مملکت بیرسٹر عثمان ابراہیم کا رپورٹر میمونہ عارف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 10 جنوری ( اے پی پی)وزیر مملکت برائے انسانی حقوق بیرسٹر عثمان ابراہیم نے 92 کی رپورٹر میمونہ عارف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے 92 نیوز کی رپورٹر میمونہ عارف کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ بیرسٹر عثمان ابراہیم نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کےلئے دعا بھی کی۔